315۔ مسکین اللہ کا نمائندہ

اِنَّ الْمِسْكِيْنَ رَسُولُ اللهِ فَمَنْ مَنَعَهٗ فَقَدْ مَنَعَ اللَّهَ وَ مَنْ اَعْطَاهُ فَقَدْ أَعْطَى اللَّهَ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۳۰۴) غریب و مسکین اللہ کا بھیجا ہوا ہوتا ہے جس نے اس سے اپنا ہاتھ روکا اس نے خدا سے ہاتھ روکا اور جس نے اسے کچھ دیا اس نے خدا کو دیا۔ انسان غربت و … 315۔ مسکین اللہ کا نمائندہ پڑھنا جاری رکھیں